• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

یاد اسیر، ادب کا جھونکا

کامران اشرف by کامران اشرف
دسمبر 25, 2019
in بلاگ, تعلیم, شاعری, کلچر, معاشرہ
11 0
0
یاد اسیر، ادب کا جھونکا
12
SHARES
59
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ادب معاشرتی رویوں کے مجموعہ سے جنم لیتا ہے جس میں انسانی زندگی کو غزل، نظم، نثر، گیت، تحقیق یا مصوری کی صورت میں بیان کیا جاتا ہے۔ شاعری، نثر نگاری، تحقیق کسی نہ کسی طور پر معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں، کہیں معاشرتی رویے کی ظاہری تصویر کو عیاں تو دوسری طرف اندورنی جذبات خیالات اور احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں۔

اسی سلسلے کی کڑی ضلع قصور کے گاؤں ہرسہ نوشہرہ سے ایک نوجوان بزرگ منشا ساجد کی زیر نگرانی “یاد اسیر” کے نام سے ادبی ذوق رکھنے والے منفرد مزاج شعرا اور سامعین کے لئے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ دسمبر کی خنکی اور الہڑ انداز کی سپہر جہاں دھوپ اور دھند میں ادبی بیٹھک سے معاشرتی مسائل اور انسانی جذبات کے ترجمان شعرا کا کلام سن کے الفاظ کی تاثیر سے مستفید ہوا جا سکے۔

RelatedPosts

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے دور میں بھی کتابیں چھپ رہی ہیں اور پڑھی جا رہی ہیں

’تھا خواب میں خیال کو تُجھ سے معاملہ‘ جدید عہد کے نظم گو شاعر ثاقب ندیم!

Load More

یاد اسیر جناب اسیر عابد کی یاد میں ہونے والے سالانہ محفل مشاعرہ میں بہترین ادبی خدمات کرنے والے شعرا، نثر نگار اور محققین میں گڈ وشرز ایوارڈز بھی دئیے گئے۔ ان کے کام کو سراہا گیا۔ منتظم یاد اسیر پروفیسر ادریس ساجد کا نیا دور سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یاد اسیر کا مقصد ادب کے فروغ کے لئے کوشش کرنا ہے۔ دور حاضر میں جہاں الفاظ صفحہ قرطاس کی بجائے کمپیوٹر اور موبائل پر ڈیجیٹل ہو رہے ہیں وہاں ادبی ذوق کے لئے محافل بہت کم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسی سلسلہ کی کڑی کو جوڑتے ہوئے پتوکی میں یاد اسیر منانے جا رہے ہیں۔ ڈیجیٹل دنیا میں کتاب کون پڑھے، کتاب سے ٹوٹتا سلسلہ، معاشرتی مسائل، نفسیاتی دباؤ کی بڑی وجہ ہے۔ مطالعہ، اخلاقیات و روایات اور معلومات کا ذخیرہ ہوتا ہے۔ اس سلسلہ کے لئے یاد اسیر میں کتاب میلہ کا اہتمام کیا جائے گا جہاں مختلف پبلشرز کے سٹال کے ساتھ ساتھ لکھاریوں کو بھی اپنی کتابیں بیچنے کے لئے سٹال فراہم کیے جائیں گے۔

یاد اسیر کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ادریس ساجد کا کہنا تھا رئیس الترجمین اسیر عابد نہ صرف شاعر اور نثر نگار تھے بلکہ وہ آلات موسیقی پر بھی مضبوط گرفت رکھتے تھے۔ جنہوں نے شہر آفاق دیوان غالب، ڈاکٹر محمد اقبال کا مجموعہ بال جبریل (جبریل اڈاری)، قیصدہ بردہ شریف کا پنجابی میں منظوم ترجمہ کیا، نیز قصیدہ بردہ شریف کا اردو منظوم ترجمہ کیا۔ پنجابی کی شہر آفاق تصنیف ہیر وارث شاہ کا اردو منظوم ترجمہ کیا۔ کلام بابا بلھے شاہ کو اردو نثر کا پہناوا پہنایا۔ ان کی اردو شاعری کی  تصنیف “صحرا عبور کرنا ہے” بھی شائع ہو کر اردو اور پنجابی ادب میں نمایاں مقام حاصل کر چکی ہے۔ ان تصانیف پر جامعہ پنجاب سمیت مختلف جامعات میں مقالہ جات بھی لکھے جا چکے ہیں۔

پروگرام کا آغاز باقاعدہ طور پر تلاوتِ کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت محمد ذیشان نوشاہی نے حاصل کی اور نعتِ رسول مقبول ﷺ کی سعادت محمد احمد نوشاہی نے حاصل کی۔ مشاعرے کی صدارت قصور سے آئے ہوئے، معروف شاعر پروفیسر محمد لطیف اشعر نے کی اور مہمان ترین جہاں داد، سلمان حمید کھوکھر، ذوالفقار احمد، پروفیسر ڈاکٹر محمد انوار، احمد اعجاز، پیرزادہ حامد شاہ بخاری اور سیف اللہ زاہد تھے۔

مہمانِ اعزاز میں سید عامر حسین تقوی، ارشد پاشا، محمد رفیع، شاہد اقبال عبدلمنان اور افتخار احمد، معروف فوک گلوکار خادم وسائی پوری اور زاہد اقبال بھیل تھے۔

پروگرام کی نظامت کے فرائض محمد شفیق شاہ نے ادا کیے۔ مشاعرے کی خوش آئند بات یہ تھی کہ شعرا کرام نے رئیس المترجمعین شاعر پروفیسر اسیر عابد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

اختتام پر چئیرمین گڈ وشرز پاکستان محمد منشا ساجد نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سب ادبی شخصیات کی موجودگی سے اس محفل کو چار چاند لگ گئے ہیں اور ہماری خواہش ہے کہ اس طرح کے ادبی پروگرام ہوتے رہے گے۔ ہمارا منشور ہے کہ ادب کے ذریعے ہی معاشرے میں انتہا پسندی کو کم کیا جا سکتا ہے۔ ادبی خدمات پیش کرنے پر گڈ وشرز پاکستان کی طرف سے ادب سیوک ایوارڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایوارڈ دیئے گئے۔ ان میں بہترین کتاب ایوارڈ پروفیسر محمد عباس مرزا  کی نعتیہ کتاب “آقا ﷺ آقا ﷺ” کو دیا گیا۔ صدیق حیرت کی کتاب “امبروں اگے پینگ ” اور ادبی سیوک ایوارڈ زاہد اقبال بھیل لقمان شیدائی، ارشد پاشا، ظہیر عباس کو دیا گیا۔

گڈ وشرز پاکستان کی طرف سے بہترین صحافتی خدمات پر سید عامر حسین تقوی کو ادب سیوک صحافت ایوارڈ دیا گیا۔ گڈ وشرز پاکستان تین عشروں سے ادب پر کام کر رہی ہے۔ محمد منشا ساجد ضلع قصور میں اشاعتی ادارے کے ساتھ بطور مدیر کام کررہے ہیں اس کے علاوہ ادبی محافل مشاعرے اور ایوارڈ تقاریب کا انعقاد کر چکے ہیں۔

ادب معاشرتی مسائل کے ادراک اور نفسیاتی مسائل، انتہا پسندی اور عدم برداشت کی اس فضا کے خاتمے کے لئے بہترین تفریحی اور معلوماتی ذریعہ ہے۔ کتاب میلوں اور مشاعروں سے گفتگو مکالمے اور تنقید سے بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

Tags: ادبقصورمشاعرےیاد اسیر
Previous Post

ملک بھر میں مسیحی برادری آج پورے جوش و خروش کے ساتھ  کرسمس منا رہی ہے

Next Post

رانا ثنااللہ کی رہائی کی کہانی: جب مسلم لیگی قیدی کی مدد کے لئے جناح ہاؤس حرکت میں آیا

کامران اشرف

کامران اشرف

کامران اشرف صحافت کے طالب علم ہیں۔

Related Posts

ٹی وی پروگراموں میں مستقبل کا حال بتانے والے ملک میں انتشار پھیلا رہے ہیں

ٹی وی پروگراموں میں مستقبل کا حال بتانے والے ملک میں انتشار پھیلا رہے ہیں

by ڈاکٹر ابرار ماجد
ستمبر 24, 2022
0

کچھ لوگ قسمت اور مستقبل کا حال بتانے کو علم کہتے ہیں اور بہت سے لوگ اس پر یقین بھی رکھتے ہیں۔...

ٹیکس کا شفاف نظام ملکی ترقی کا ضامن ہوتا ہے

ٹیکس کا شفاف نظام ملکی ترقی کا ضامن ہوتا ہے

by احتشام اعجاز بھلی
ستمبر 22, 2022
0

ٹیکس کسی بھی ریاست کی ترقی اور معاشی نظام کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان جیسے ملک کے...

Load More
Next Post
رانا ثنا اللہ کی گرفتاری اور دم توڑتی فسطائیت

رانا ثنااللہ کی رہائی کی کہانی: جب مسلم لیگی قیدی کی مدد کے لئے جناح ہاؤس حرکت میں آیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In