• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, جنوری 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

کرونا وائرس: حکومت آپ کو اجتماعی مدافعت کے نام پر موت کی طرف دھکیل رہی ہے، اپنے پیاروں کو خود بچاؤ

مرتضیٰ سولنگی by مرتضیٰ سولنگی
جون 1, 2020
in بلاگ, صحت, فیچر, کورونا وائرس
10 0
0
کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کرونا کے باعث ہلاک ہونے والوں سے بھی زیادہ
12
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پہلے بھی کہا تھا، آج پھر کہتا ہوں کہ ہماری ریاست، حکومت اور اس کے تمام ادارے آپ کے تحفظ میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ وہ سب آپ کو اجتماعی مدافعت کے نام پر موت کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ میڈیا آپ کو آگاہ کر سکتا تھا پر وہ مفتوح اور مجبور ہے۔

اپنے پیاروں کو خود بچاؤ۔ ماسک پہنو، 6 فٹ سے زیادہ فاصلہ رکھو، جب کسی چیز کو چھوؤ تو اپنے چہرے سے ہاتھوں کو دور رکھو اور فوراً ہینڈ سینیٹائزر لگا لو۔ موقع ملتے ہی صابن سے ہاتھوں کو کم از کم بیس سیکنڈ تک اچھی طرح دھو لو۔ بند کمروں کے بجائے کھلی فضا میں لوگوں سے ملنے کو ترجیح دو۔ اپنے ساتھ ہینڈ سینیٹائزر ہمیشہ ساتھ رکھو۔ اگر بہت ضروری نہ ہو تو گھر سے باہر نہ نکلو۔ اگر ضروری اشیا خریدنی ہیں تو پورے خاندان کو ساتھ نہ لے جاؤ۔ کوشش کرو کہ چیزیں کم استعمال کرو، اگر استطاعت ہو تو ایک وقت چیزیں خرید لو تاکہ بار بار باہر نہ جانا پڑے۔ اگر سبزی پھل خریدنے ہیں تو کھلی جگہ والے ٹھیلے/دوکان کو ترجیح دیں۔ اگر دوکان پر جانا ہے تو ایسی دوکان پر جاؤ جہاں رش نہ ہو۔ اگر مال میں جانا ضروری ہے تو ایسے وقت جائیں جب رش کم ہو۔ مثال کے طور پر ہفتے، اتوار کے بجائے دوسرے دنوں پر جاؤ۔ ایسے وقت جاؤ جب کم لوگ ہوتے ہیں۔

RelatedPosts

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کورونا وائرس کا شکار

اومیکرون کا پھیلائو اور ذہنی صحت پر اثرات

Load More

اگر آپ کسی لائن میں کھڑے ہیں تو اپنے سامنے کھڑے شخص سے کم از کم چھ فٹ دور کھڑے ہوں۔ اگر آپ کے پیچھے کوئی شخص آپ کے سر پر کھڑا ہوجائے تو ان سے کہیں کہ وہ آپ سے کم از کم چھ فٹ دور کھڑے ہوں۔ اگر وہ آپ کی بات نہیں سنتے تو لائن کی انتظامیہ/کاؤنٹر پر موجود شخص سے شکایت کرو۔ اگر پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو لائن سے نکل جاؤ۔ یہ لائن آپ کی زندگی سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔ زندگی کی قدر کریں اور یہ بھی سوچیں کہ آپ کے جانے سے آپ کے خاندان، دوستوں اور پیاروں کو کتنا نقصان اور دکھ ہوگا۔

کوشش کرو کہ گھر سے کام کرو۔ کوشش کرو کہ فون اور وڈیو کانفرنسنگ اور ڈیجیٹل ذرائع استعمال کرو۔ رشتہ داروں اور دوستوں سے رابطہ رکھیں لیکن فون اور وڈیو کے ذریعے۔ دعوتیں، پارٹیاں آن لائن کرو۔ نہ کسی کو دعوت دو اور نہ دعوتوں پر جاؤ۔ آج کل کے حالات میں اپنی خوراک پر توجہ دو۔ اگر آپ دوائیاں لیتے ہیں تو باقاعدگی سے لو اور کوئی بے احتیاطی نہ کرو۔

یاد رکھو کہ ہسپتال بھرے ہوئے ہیں۔ صحتمند رہو تاکہ ڈاکٹروں سے دور رہو۔ نہیں معلوم کہ سردرد کیلیے گئے اور کرونا لے آئے۔ آپ کی زندگی آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اپنا تحفظ خود کرو۔ آپ کے علاوہ کسی کو بھی آپ کی زندگی بچانے کی فکر نہیں ہے۔ اپنی ذات سے محبت کرو اور عزت کرو، کیونکہ زندگی اللہ کا انمول تحفہ ہے۔

Tags: اجتماعی مدافعتعالمی وباکرونا سے بچاؤکرونا وائرس
Previous Post

جب بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستان کے آرمی چیف پرویز مشرف کی ایک ‘لاپروا’ کال ریکارڈ کرکے کارگل کا پانسہ پلٹ دیا

Next Post

لاہور کا کوئی علاقہ کرونا وائرس سے محفوظ نہیں، اصل مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 70 ہزار سے زیادہ ہے: محکمہ صحت کی رپورٹ میں انکشاف

مرتضیٰ سولنگی

مرتضیٰ سولنگی

Related Posts

عمران خان پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ نے قاسم علی شاہ کو رُلا دیا!

عمران خان پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ نے قاسم علی شاہ کو رُلا دیا!

by خضر حیات
جنوری 26, 2023
0

قاسم علی شاہ 25 دسمبر 1980 کو گجرات میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرنے کے لئے لاہور آ گئے اور گلشن راوی...

کیپٹن صفدر کے ساتھ شادی سے نواز شریف کی سیاسی وارث تک؛ کیا مریم نواز بینظیر ثانی ہیں؟

کیپٹن صفدر کے ساتھ شادی سے نواز شریف کی سیاسی وارث تک؛ کیا مریم نواز بینظیر ثانی ہیں؟

by خضر حیات
جنوری 19, 2023
0

مریم نواز پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی ہیں۔ وہ 28 اکتوبر 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ انہوں...

Load More
Next Post
پاکستان میں مقامی طور پر خطرناک کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

لاہور کا کوئی علاقہ کرونا وائرس سے محفوظ نہیں، اصل مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 70 ہزار سے زیادہ ہے: محکمہ صحت کی رپورٹ میں انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 26, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In