کرونا وائرس مودی کی حکومت کو لے ڈوبے گا۔

02:21 PM, 1 Apr, 2020

نیا دور
گزشتہ چند برسوں میں دائیں بازو کے مذہبی انتہا پسندوں کی سیاست کی خوب چاندی ہوئی۔
بھارت میں مودی کے ہندو راشٹر اور پاکستان میں عمران خان کی ریاست مدینہ کو دیکھا جائے تو ان دونوں میں کوئی خاص فرق نہیں ہے۔ یہ دونوں لیڈر مڈل کلاس کے چہیتے اور سیاست میں مذہب کو اپنے مقصد کیلئے استعمال کرتے آئے ہیں۔
مزیدخبریں