چیف جسٹس کے اختیارات میں کٹوتی کے بل کو عدلیہ کے اندر سے حمایت حاصل ہے - مزمل سہروردی
02:22 PM, 1 Apr, 2023
مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ چیف جسٹس کے بے لگام اختیارات کو روکنے کے بل کو نہ صرف پارلیمنٹ میں اکثریت کی حمایت حاصل ہے بلکہ اسے عدلیہ کے اندر سے بھی حمایت حاصل ہیں۔