توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل

نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ فیصلے کا جائزہ لیا ہے۔ یہ سزا معطلی کا کیس ہے۔ عدالت سزا معطل کر دے، اپیلیں ابھی نہیں سنی جا سکتیں۔ جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ نیب پراسیکیوٹر کا موقف بڑا فیئر ہے، ہم اسے سراہتے ہیں۔

03:02 PM, 1 Apr, 2024

نیا دور
مزیدخبریں