پاکستانی شہری چینیوں کے چہروں پر پھر سے مسکراہٹ دیکھنا چاہتے ہیں

چینی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد اسلام آباد کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہے۔ ہمیشہ ان کے چہروں پر مسکراہٹیں نظر آتی تھیں۔ بشام میں چینیوں پر ہونے والے حملے میں 5 چینی انجینئرز اور ایک پاکستانی ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد اسلام آباد کے یہ تمام مقامات، جو کبھی ہنسی سے گونجتے تھے، تناؤ کا شکار ہو گئے ہیں۔

03:05 PM, 1 Apr, 2024

ڈاکٹر حسن زیدی
مزیدخبریں