دو بیٹیاں مزاحمت کی نئی تاریخ بنانے جا رہی ہیں

05:59 PM, 1 Dec, 2020

نیا دور


آصفہ کو اپنی معاونت کے لیے سیاست میں لانے کا مطلب یہ ہے کہ وہ جارحانہ سیاست کی طرف بڑھ رہے ہیں، اِس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ابھی تک عمران خان بڑے خوش قسمت ثابت ہوئے ہیں، جتنی تیزی سے اُن کی حکومت غیرمقبول ہوئی ہے، اُس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔



مزیدخبریں