ملتان جلسے کے بعد سیاسی صورتحال اور اسحاق ڈار کے انٹرویو پر گفتگو

06:11 PM, 1 Dec, 2020

نیا دور

ہنری کسنجر جس نے بنگلہ دیش کو باسکیٹ کیس کہا تھا آج اس کی مجموعی داخلی پیداوار پاکستان سے زیادہ ہے ایک عام بنگلہ دیشی ہم سے زیادہ خوشخال ہے، ان کی ایکسپورٹ ہم سے دوگنی ہوچکی ہے، ضیغم خان



ہماری حارجہ پالیسی کس جانب جارہی ہے ہم نے اپنے درینہ دوستوں کو ناراض کرلیا ہے سعودی عرب اور یو اے ای ہم سے ناراض ہیں، آپکے ملک میں شرح ترقی گررہی ہے اوپر سے نوکریاں چلی جائیں گی اور ملک میں زیر مبادلہ آنا بند ہوجائے گا تو لوگ کیا کریں گے، رضا رومی



اسحاق ڈار کی جگہ کوئی بہتر آدمی اس انٹرویو کیلئے بھیجا جاسکتا تھا، مگر یہ بھی بات ہے اس پروگرام کا نام ہی ہارڈ ٹاک ہے بڑے بڑے بندے گھبرا جاتے ہیں، بلاول نے ہارڈ ٹاک میں بہت اچھا انٹرویو دیا تھا، توصیف احمد خان


مزیدخبریں