عمران کا زردای کو پیغام | پرویز الہی کا پی ڈی ایم کو چلینج | نیب

07:43 PM, 1 Dec, 2022

نیا دور
عمران خان کو جب تک جلدی انتخابات کی یقین دہانی نہیں کرائی جائے گی وہ تب تک اسمبلیاں نہیں توڑیں گے۔ حکومت کے مختلف رہنماؤں کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت جلدی الیکشن کروانے سے بھاگ رہی ہے، سلمان عابد

عمران خان پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیاں نہیں تحلیل کریں گے۔ عملی بات یہ ہے کہ صرف دو صوبوں کے انتخابات عمران خان کو سوٹ نہیں کرتے۔ جلدی الیکشن کے حوالے سے انوکھے لاڈلے کو کوئی فیس سونگ نہیں ملے گی، مرتضی سولنگی

یہ تو مجھے نہیں پتہ کہ آصف علی زرداری اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کھڑے ہے ہیں یا نہیں مگر میں انتا ضرور جانتا ہوں کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سامنے لیٹے ہوئے ہیں کہ مجھے دوبارہ سے گود میں لے لو، میرا فیڈر واپس اٹھالو، مزمل سہروردی

جس طرح سے جنرل باجوہ کو 7 مہینے گالیاں دی گئی ہیں یہ لوگ تھے جو دوسروں کو پچھلے 75 سالوں سے غدار کہتے آرہے تھے، خان صاحب نے انہی کا غدار والا ہتھیار انہی پر لگادیا ہے، اگرچہ اپنی انا کیلئے کیا ہو لیکن یہ بات نئی ضرور ہے، رضا رومی
مزیدخبریں