کیا پرویز خٹک عمران خان کی جگہ لینا چاہ رہے ہیں؟ پی ڈی ایم کے اندر اصل لڑائی کس کس میں ہے؟

07:13 PM, 1 Feb, 2021

نیا دور


کیا عوام میں کوئی ایسا شخص نہیں تھا جو وزیر اعظم کو فون کر کے بتاتا کہ پینشنرز کا مسئلہ کتنا بڑا ہے؟ مہنگائی کا حال کیا ہے؟ لوگوں پر کیا بیت رہی ہے؟ نادیہ نقی نے وزیر اعظم کی ٹیلی فون ٹرانسمشن کا آپریشن کر دیا



چیف سلیکٹر کے آپریٹو سلیکٹر جا رہے ہیں؟؟؟ ملکی سیاست میں کھلبلی میں مچا دینے والی خبر ۔۔۔ مزمل سہروری سے سنیئے



ملک کے مایہ ناز کالم نگار اور اصحاب رائے آج کل کہہ رہے ہیں کہ اس وقت ملک میں شاہ کی جانشینی کے لیئے کسی مناسب جانشنین کی تلاش کی جا رہی ہے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں



وزیر اعظم کی ٹیلی فون کے ذریعئے عوامی مسائل سننے کی ٹرانسمشن پر مرتضی' سولنگی کا دلچسپ انداز میں تبصرہ ۔۔۔ رضا رومی بھی پیچھے نہ رہے۔۔ خبر سے آگے میں۔



مزیدخبریں