قومی سلامتی کا اہم ترین اجلاس، عمران خان کیوں نہ آئے؟ افغانستان، کشمیر، امریکہ ، چین اور بھارت پر بڑے فیصلے

06:34 PM, 1 Jul, 2021

نیا دور

بظاہر تو فوجی سربراہان کہتے رہے کہ اب پاکستان کی پالیسی تبدیل ہو گئی ہے۔ لیکن ایسا دیکھنے میں نظر نہیں آیا۔ نہ جیو سٹریٹیجک سے تبدیل ہو کر جیو اکنامک پالیسی پر عمل پیرا ہوا گیا ہے۔ افراسیاب خٹک خبر سے آگے میں



 



آج عسکری حکام نے سیاسی قیادت کو بریفنگ دی ہے یہ یاد رکھا جائے کہ بریفنگ پالیسی نہیں ہوتی یہ حقائق کو سامنے رکھنا ہوتا ہے۔ سینیر تجزیہ کار زاہد حسین کی خبر سے آگے میں گفتگو



 



اس وقت دنیا میں عالمی طاقتوں کا ایک نیا کھیل شروع ہو رہا ہے جس کی ایک جانب امریکا اور ایک جانب چین ہے ممالک کے اتحاد بن رہے ہیں۔ یہ کھیل پہلے ایسے کھیلوں سے کہیں زیادہ خوفناک ہے۔ افغانستان کو اس سب سے علیحدہ نہیں دیکھا جا سکتا۔ افراسیاب خٹک خبر سے آگے میں



 



عمران خان صاحب جس چینی نظام کو پسند کرتے ہیں اس میں ایک پارٹی کا راج ہوتا ہے اور پاکستان میں جو ایک پارٹی طاقتور ہے اور جس کا راج رہے گا اسکا نام سب جانتے ہیں رضا رومی خبرسے آگے میں 

مزیدخبریں