9 مئی کو آرمی چیف عاصم منیر کے خلاف بغاوت کی ناکام کوشش تھی - عرفان صدیقی

12:47 PM, 1 Jun, 2023

نیا دور
اندرونی ذرائع نے عمران خان کو باور کرایا تھا کہ فوجی تنصیبات اور شہداء کے مجسموں پر حملے سے افراتفری پھیلے گی اور آرمی چیف پر حالات سے نمٹنے میں کمزوری اور نااہلی کا الزام عائد کیا جائے گا۔ عاصم منیر کو ہٹا دیا جائے گا۔ لیکن کچھ نہیں ہوا۔ سازش کرنے والوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ تمام تفصیلات سامنے لانے کے لیے جلد ایک بڑی پریس کانفرنس کی جائے گی، عرفان صدیقی لکھتے ہیں۔
مزیدخبریں