اگر عمران خان کی بات سچ مان لی جائے تو حیرت ہوتی ہے کہ ایک جانب آپ کا بیانیہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے اور دوسری جانب عوام کو اندھیرے میں رکھ کر مذاکرات کرنے بھی اسٹیبلشمنٹ ہی کے پاس بھیج رہے ہیں، مبشربخاری
اس وقت پرویزخٹک اور اسد قیصر اسلام آباد میں موجود ہیں، پرویز خٹک رابطے میں ہیں اور ان کیساتھ کئی ایم این ایز اور ایم پی ایز ہیں جو ان کیساتھ پی ٹی آئی چھوڑ سکتے ہیں، آخری اطلاعات کے مطابق اسد قیصر عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔