لائبہ زینب ساحر لدھیانوی کی مشہورِ زمانہ اور سدا بہار نظم ’جنگ‘ پڑھ رہی ہیں 03:12 PM, 1 Mar, 2019 نیا دور بم گھروں پر گریں کہ سرحد پر روحِ تعمیر زخم کھاتی ہے کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کے زیست فاقوں سے تلملاتی ہے