جاوید چوہدری نے عمران خان کی حکومت کو جعلی قرار دے دیا
11:00 AM, 1 Mar, 2022
ایک وقت آئے گا جب اس حکومت کو پاکستان کی تاریخ کی بدترین حکومت قرار دیا جائے گا۔ ایسا لگتا ہے کہ ملک کو ایسے موڑ پر لے جانے کی سازش ہے جہاں سے نکلنا ہمارے لیے ناممکن ہو جائے، جاوید چوہدری