وزیرِ اعظم شہبازشریف اور حنا ربانی کھر کی امریکا سے تعلقات پر گفتگو کا ریکارڈ لیک ہونا کوئی معمولی بات نہیں ہے، مجھے بھی حیرانی ہوئی یہ وکی لیکس کے بعد بڑی لیک ہے۔ دیکھنا ہے کیا تقسیم ہمارے دفترخارجہ تک پہنچ چکی ہے، نادیہ نقی
8 رکنی بنچ بیٹھنے جارہا ہے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ بنچ میں 4 ججز کو دیکھنا ہے کہ وہ اپنے آپ کو کتنا آگے لیکر جاتے ہیں۔ یہ ایکٹ آف پارلیمنٹ ہے اسے سٹرائیک ڈاؤن کرنا اتنا آسان نہیں ہے، حسن ایوب خان