پاکستان تحریک انصاف جس طرح سول وار کو گلوری فائی کرکے دکھا رہی ہے تو سوال یہ ہے کہ اگر سول وار ہوتی ہے تو کیا اسے 1947ء کی مثال دے کر سمجھا جا سکتا ہے؟ سول ایڈمنسٹریشن غائب ہو جاتی ہے تو کس طرح کا نتیجہ نکلے گا، انیق ناجی
اگر آج ملک میں کوئی ہنگامہ ہوتا ہے تو 47ء میں جو کچھ ہوا وہ آج کے مقابلے میں کوئی بچوں کا کھیل لگے گا۔ آج ملک کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں اور اگر کوئی گڑبڑ ہوتی ہے تو امریکہ جیسے ملک چپ نہیں بیٹھیں گے، مرتضی سولنگی
موجودہ حکومت کیوں نئے آرمی چیف کا نام نہیں بتا رہی، پتہ کس سے ڈر رہے ہیں یا سمجھ نہیں آرہی، آپ وزیراعظم ہیں کس کا انتظار کررہے ہیں کوئی استخارہ کرنا ہے تین تین بار عمران خان کی طرح، رضا رومی