اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے صحافی اسد طور نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ سےلےکرسرکاری رہائش گاہ و دفترکےسامنےڈی چوک میں بینر”لگوا”دئیےگئےہیں۔
https://twitter.com/AsadAToor/status/1311578343381372928
افواجِ پاکستان نوٹس لیں یہ بینرزسرحدوں کی اسکیورٹی کےذمہٰ دار ادارےکومتنازع کرنےکاباعث ہوں گے اورعسکری قیادت کی طرف سےسیاست سےلاتعلقی کےاعلانات کی نفی کاباعث بنتے ہیں۔
اسد علی طور کی ٹویٹ پر متعدد سوشل میڈیا صارفین نے فوجی قیادت سے ایکشن لینے کی درخواست کی ہے۔