پاکستان کے حالات کو دیکھ کر چپ نہیں رہ سکتا۔ مجھے کوئی چپ کرانے کی کوشش بھی نہ کرے۔ آج ہمسایہ ملک بھی پاکستان کو سپورٹ کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ کہاں ہیں ایک کروڑ نوکریاں؟ ڈیڑھ کروڑ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔
آپ کو لانے والے کہاں ہیں؟ وہ بھی قوم کو جواب دیں۔ عمران خان سے ہمارا کوئی مقابلہ نہیں، اس کو کوئی اہمیت نہیں دیتے۔ یہ تو ‘سلیکٹڈ’ ہے جس کو ہمارے اوپر مسلط کر دیا گیا۔ ‘سلیکٹڈ’ کو لانے والے بتائیں کیوں عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا؟، نوازشریف