بلوچستان کے ملازمین کو 'پاکستان زندہ باد' کو بطور کالر ٹیون استعمال کرنے کو کہا۔

06:45 PM, 1 Oct, 2021

نیا دور
بلوچستان حکومت نے صوبائی سرکاری ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ’پاکستان زندہ باد‘ کو رنگ ٹون لگائیں۔ ناقدین کا خیال ہے کہ یہ کارروائی یہ تاثر دیتی ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو یہ ثابت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں۔
مزیدخبریں