سی پیک کے معاہدوں کی جانچ پڑتال ہونی چاہیے
06:50 PM, 1 Oct, 2021
بدقسمتی سے جس طرح سے ہم سی پیک پر تنقید کرتے ہیں تعریف کرنے کا انداز بھی مختلف نہیں ہے۔ طلعت حسین لکھتے ہیں کہ اس بڑے منصوبے کے تحت ہونے والے سودوں کی جانچ پڑتال ہونی چاہے اور ان پر تنقید کرنے والوں کو فورا غدار قرار نہ دیا جائے۔