جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا خط بھی لیک ہو گیا؟

10:36 AM, 1 Oct, 2022

نیا دور
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام اپنے خط میں انہیں یاد دلایا ہے کہ سپریم کورٹ میں پانچ ججز کے عہدے خالی ہیں اور کئی ماہ گزر گئے انہوں نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس نہیں بلایا۔
مزیدخبریں