28 جنوری کو انتخابات ہوتے ہیں تو عمران خان یقینی طور پر جیل میں ہی ہوں گے۔ تب تک خان صاحب کو سزائیں سنائی جائیں گی، معطل بھی کی جائیں گی۔ اگلے سال کے وسط تک عمران خان انہی چکروں میں پھنسے رہیں گے۔ تب تک نئی حکومت بھی بن چکی ہو گی۔ آخر میں یا انہیں چھوڑ دیا جائے گا یا پھر جلاوطن کر دیا جائے گا، اسد علی طور
سائفر کیس میں 14 سال قید، عمران الیکشن تک جیل میں، بعد میں جلا وطن
04:33 PM, 1 Oct, 2023
Read more!