اسٹبلشمنٹ نے واضح پیغام دیا ہے کہ دوہری پالیسی نہیں چل سکتی۔ اس لئے ذرائع یہی بتا رہے ہیں کہ اب مفاہمت کے دروازے پھر بند ہو گئے ہیں۔ تحریک انصاف مفاہمت کو صرف انتخاب میں اپنے امیدواروں کو قائم رکھنے کے لئے استعمال کر رہی تھی۔ ورنہ اس میں اس کی کوئی سنجیدگی نہیں تھی۔ اس لئے یہ ناکام ہو گئی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان میں مفاہمت کی کوششیں دم توڑ گئیں
04:48 PM, 1 Oct, 2023
Read more!