احمد نورانی پر الزامات نہ لگائے جائیں۔ عاصم باجوہ رسیدیں پیش کریں: مریم نواز

10:15 AM, 1 Sep, 2020

نیا دور
اگر نواز شریف وزیر اعظم ہوتے ہوئے، قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کا جج ہوتے ہوئے، اور بیگم سرینا عیسیٰ کچھ نہ ہوتے ہوئے عدالت کے سامنے پیش ہو سکتے ہیں تو کسی کو استثنیٰ نہیں۔ عاصم باجوہ کوچاہیے رسیدیں پیش کریں۔
مزیدخبریں