چینل کا کہنا تھا کہ رسولؐ اللہ کے صحابہؓ کرام کے بارے میں یہ ایسی گستاخی کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔ تاہم، یہ ویڈیو اب چینل کے یوٹیوب چینل سے ہٹائی جا چکی ہے، اور چینل انتظامیہ 14 روز بعد پیمرا کے سامنے پیش ہو کر اپنا مؤقف پیش کرے گی۔
پیمرا نے ایک مرتبہ پھر 24 نیوز HD کا لائسنس معطل کر دیا
03:52 PM, 1 Sep, 2020
24 نیوز کی جانب سے اس مواد کے نشر کیے جانے پر معافی مانگی گئی اور کہا گیا کہ یہ مواد عربی میں نشر ہو رہا تھا جس کے باعث ایڈیٹوریل بورڈ اسے سمجھنے میں ناکام رہا اور نتیجتاً کنٹرول نہ کر سکا۔