معروف اداکار
حمزہ علی عباسی نے اپنی ایک ٹویٹ میں
نیٹ فلکس کی سبسکر یپشن ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ
نیٹ فلکس پر چلنے والے "کیوٹیز" نامی ڈرامہ میں بچوں کو زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا ہے، جو کہ ایک افسوسناک عمل ہے۔
اپنی ٹویٹ میں اداکار نے اس آن لائن پٹیشن کا لنک بھی شئیر کیا جہاں انہوں نے اس شو کو منسوخ کرنے کی شکائیت درج کی ہے۔
https://twitter.com/iamhamzaabbasi/status/1300374755623817223?s=20