شہباز نے قومی حکومت کی بات نہیں کی، مریم نواز، اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی، بلاول بھٹو، جنوبی پنجاب صوبہ

07:31 PM, 1 Sep, 2021

نیا دور

قومی حکومت کے حوالے سے شہباز شریف کے بیان کے بعد جو کچھ ہوا اس میں میں سمجھتا ہوں کہ شہباز شریف کی گیم پٹ گئی ہے۔ اور اس کے ساتھ انکی صدارت بھی پٹ گئی ہے۔ توصیف احمد خان خبر سے آگے میں



 



ن لیگ کا ایک بیانیہ تو یہ تھا کہ ووٹ کو عزت دو اور اسکے اندر یہ بیانیہ تھا کہ شہباز شریف کو ، صدر کو عزت دو۔ شہباز میاں خبر سے آگے میں



 



نواز شریف کی عدم موجودگی میں ن لیگ میں دو طاقت کے مراکز بن گئے۔ اور انکی تقسیم کچھ یوں ہے کہ



Maryum has the people and



Shahbaz sharif has the party.



ضیغم خان خبر سے آگے میں



 



شہباز شریف کے پاس دو آپشن ہیں ایک یہ کہ وہ دوسرے گروپ کی مان لیں یا پھر اپنا علیحدہ دھڑا بنا لیں۔ تاہم وہ ایسا کام نہیں کریں گے۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



اگر آپ اپنے ملک کے قومی ںشانات پر حملہ کرنے والوں کی پشت پناہی کریں اور انکو اقتدار تک لے آئیں تو ایسے ملک بہتر نہیں ہوتے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں

مزیدخبریں