پی پی پی، پی ایم ایل این پاکستان کے سیاسی نظام کو سمجھتے ہیں۔ وہ اسے بہتر طریقے سے چلائیں گے۔
06:11 PM, 2 Apr, 2022
نئی سیاسی صورتحال میں یہی یہی نظر آتا ہے کہ عمران خان ملک کی پارلیمانی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہوں گے جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجائے گی اور اس کی واحد وجہ انکی اپنی ذات کے گرد گھومتی ہ سیاست ہوگی جس کا محور صرف وہ خود رہے ہیں۔