جنرل منیر کو آئی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹانے کے بعد، عمران ان سے حکومت پر الیکشن کروانے کی توقع رکھتے ہیں - رؤف کلاسرا

01:02 PM, 2 Dec, 2022

نیا دور
عمران خان نے جنرل باجوہ پر اپنی حکومت گرانے کا الزام لگایا اور پھر وہ چاہتے تھے کہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع ہو تاکہ وہ زبردستی الیکشن کروا سکیں۔ اب وہ توقع کرتے ہیں کہ جنرل عاصم منیر انتخابات کیلئے شہبازشریف پر دباؤ ڈالیں، روف کلاسرا
مزیدخبریں