میانمار میں فوجی بغاوت کیا پاکستان میں مارشل لا لگ سکتا ہے؟

06:08 PM, 2 Feb, 2021

نیا دور


میانمار میں فوجی بغاوت کے بارے میں جو بات سننے میں آرہی کہ یہ فوج نہیں کسی ایک بندے کا کام ہے کمانڈر ان چیف کی اس سال مدت ملازمت ختم ہورہی ہے فوج کے اندر بھی لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ اس بغاوت کے پیچھے پوری فوج نہیں یہ ایک بندے کی خواہش پر سب ہوا۔ قرۃ العین



میانمار میں ہونےوالی فوجی بغاوت پر امریکا کو جو درعمل ہے وہ متوقع ہے ان کی جانب سے اس قدم کی مذمت سمجھ میں آتی ہے، چائنہ نے اسطرح کی ردعمل نہیں دیا گیاکہ اس بغاوت پر بغلیں بجائی جارہی ہوں، زیاد فیصل



جہاں تک مجھے سمجھ آرہی کہ چائنہ میانمار کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرے گا وہ امریکا کی طرح پبلک میں صاف اور واضع پیغام نہیں دیتے، لوگوں کو زیاد انتظار ہے کہ امریکا کی جانب سے کیسا ردعمل آتا ہے، قرۃ العین



مزیدخبریں