عون چوہدری کا جاوید چوہدری کے ساتھ تہلکہ خیز انٹرویو

عون چوہدری کا جاوید چوہدری کے ساتھ تہلکہ خیز انٹرویو
میں نے عمران خان کے ساتھ کبھی کسی پارٹی میں شرکت نہیں کی۔ وکی کے گھر پر ایسی باتیں عام طور پر ہوتی تھیں۔ وہ اب مر چکا ہے۔ عون چوہدری کے جاوید چوہدری کو انٹرویو میں چونکا دینے والے انکشافات