"درخشاں سیاسی ماضی ذرا ملاحظہ ہو۔ جنرل پرویز مشرف نے اشارہ کیا تو اس کے ساتھ ہو لیے، اس امید پہ کہ مقتدرہ کو ان کی ضرورت پڑے گی اور وزارتِ عظمیٰ کا تاج ان کے سر سج جائے گا۔ ایسا نہ ہوا تو انداز بدل گئے اور جمہوریت کا عَلم تھام لیا۔ "
ایاز امیر کو عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد پر شک کیوں گزرا؟
01:58 PM, 2 Jul, 2020
دنیا نیوز سے منسلک سنئیر تجزیہ نگار بھی تبدیلی سرکار سے مایوس ہوگئے۔