قومی سلامتی اجلاس، امریکا کے انخلا کے بعد پاکستان کتنا متاثر ہوسکتا ہے؟

06:46 PM, 2 Jul, 2021

نیا دور

اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی ایم کے درمیان مسلسل مکالمہ جاری ہے۔ محسن داوڑ اور آرمی چیف کے درمیان مکالمہ کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ پی ٹی ایم کس طرح سے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہے؟؟ سلیم صافی خبر سے آگے میں بتا رہے ہیں



 



اپوزیشن سمیت تمام سیاسی لیڈرشپ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ حکومت نے نہیں بلکہ فوج کی قیادت نے ڈیڑھ ماہ پہلے کیا تھا۔ سلیم صافی خبر سے آگے میں



 



شہباز شریف پارلیمانی کمیٹی میں بریفنگ کے دوران کیا کچھ کرتے رہے۔ یہ سوال پوچھنا ہے تو نجم سیٹھی صاحب سے پوچھیئے سلیم صافی نے رضا رومی کو بتا دیا


مزیدخبریں