ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا۔ اگر فوج نے ملک چلانا ہے تو ان کو دیں اور مزید 25 سال کوئی سوال نہ کریں۔ اگر سیاست دانوں کو چلانا ہے تو جمہوریت کو بغیر مداخلت کے چلنے دینا چاہیے، جاوید چوہدری لکھتے ہیں۔
فوج نے پاکستان چلانا ہے تو 25 سال کے لیے دے دیں، جاوید چوہدری
11:18 AM, 2 Jul, 2022