کپتان نے لاک ڈاون پر ایک اور یوٹرن لے لیا۔

01:28 PM, 2 Jun, 2020

نیا دور
وزیراعظم عمران خان نے یکم جون کو میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے نہ صرف یہ اعلان کیا کہ پاکستان میں لاک ڈاون کو مزید آسان کیا جارہا ہے بلکے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ جس طرح کا لاک ڈاون وہ چاہتے تھے ویسا ہوا ہی نہیں۔ نہ جانے وہ کس طرح کا لاک ڈاون چاہتے تھے؟

کیونکہ گزشتہ ڈھائی میں انہوں نے لاک ڈاون سے متعلق ہر طرح ہی کی بات کی ہے۔ اور شاید ہی کوئی بتا سکتا ہوکہ دراصل ان کی خواہش تھی کیا؟
مزیدخبریں