گیلپ سروے کے مطابق پاکستان کی دو تہائی آبادی تبدیلی سرکاری سے ناخوش

02:46 PM, 2 Mar, 2020

نیا دور
گیلپ کے سروے ملک کے 66 فیصد عوام پی ٹی آئی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔59 فیصد کی رائے میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی گزشتہ حکومت سے خراب ہے۔
بہت سے لوگ جو پہلے عمران خان کو سپورٹ کرتے تھے مگر اب وہ پیچھے ہٹ رہے اسکی کیا وجوہات جانئیے رضا رومی کی زبانی۔
مزیدخبریں