انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے یہ بیانیہ ایسے ہی نہیں بنایا بلکہ نواز شریف کو "انرجی" سعودی عرب، یو اے ای ،امریکا اور بڑی بڑی بیرونی طاقتعں سے مل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف جو کر رہے ہیں سعودی عرب انکی پشت پہ کھڑا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ سردار ایاز صادق نے نواز شریف کو فون کر کے اپنے حالیہ بیان کے بارے میں بتایا اور کہا کہ بھارت اس معاملے کو اٹھا رہا ہے جس پر نواز شریف نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فوج طاقتور ادارہ ہے تاہم نواز شریف کے پیچھے بھی بہت سے طاقتور عناصر شامل ہیں ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف کا یہ بیانیہ دن بدن مزید مقبول ہوگا۔
https://twitter.com/gnnhdofficial/status/1323277447245254657