پاکستان کی سیاست کس طرف جارہی ہے؟ مزاحمت یا مصالحت؟

05:23 PM, 2 Nov, 2020

نیا دور


شبلی فراز جب آئے تو بہت سے لوگوں خیال تھا کہ وہ ایک دھیمے مزاج کے پڑھے لکھے اور عظیم باپ کے بیٹے ہیں مگر اب وہ جسی باتیں کررہے ہیں تو فواد چوہدری ان کے آگے اب ماتما گاندھی نظر آتے ہیں، مرتضٰی سولنگی



ایم آر ڈی تحریک لے لیں اے آر ڈی کی تحریک لے لیں ان پر ہیلی کاپڑوں پر فائرنگ کی گئی، نوجوانوں کے کچے کے علاقوں میں پناہ لے لی انہیں ڈاکو کہا گیا آخر میں کیا ہوا عوام کی جیت ہوئی، ناصر بیگ چغتائی



جو اونچا بولے سلطان راہی مولانا جٹ بن کر بھڑکیں لگائے وہ اطلاعات کیلئے اچھا سمجھا جاتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے جب تک آپ کی کارکردگی اچھی نہ ہو اطلاعات کا وزیر آپ کو جیسا بھی ہو ٹیفینڈ نہیں کرسکتا، رضا رومی



مزیدخبریں