الیکشن 2022، نواز شریف واپسی کے لیے تیار؟

05:43 PM, 2 Nov, 2021

نیا دور
عمران خان آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری پر تین ہفتے بیٹھ کر اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست ٹکراؤ میں چلے گئے۔ اس کے سویلین حکومت کے لیے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں، خاص طور پر چونکہ اسے خود اپوزیشن اور اتحادیوں سے نمٹنے کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔
مزیدخبریں