عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے پی ایم ایل این سے بات کی، حامد
11:08 AM, 2 Nov, 2022
عمران خان نے ایک بزنس مین کے ذریعے پی ایم ایل این سے مذاکرات کرنے کی کوشش کی لیکن جب شہباز شریف نے بات کرنے سے انکار کیا تو انہوں نے طاقتور حلقوں کی مدد سے چینل کھول دیا، حامد میر کا انکشاف۔