مطیع اللہ جان، ہالی وڈ بھارتی ایجنٹ کپتان کے انٹرویو کا پوسٹ مارٹم

06:07 PM, 2 Oct, 2020

نیا دور

مطیع اللہ جان کے اغوا پر عمران خان کا یہ کہنا کہ اس معاملے کے پیچھے میری حکومت نہیں تھی تو پھر کیا انڈیا یا افغانستان کی حکومت تھی؟، وزیراعظم کا بیان مضحکہ خیز تھا، رضا رومی



 



عمران خان نے کہا کہ عاصم باجوہ کے کیس میں فروغ نسیم اور انہیں پورا اعتبار ہے مگر لوگوں کو اعتبار نہیں ہے، عوام جواب طلب کررہی ہے، یہاں معاملہ نیب یا ایس ای سی پی کو کیوں نہیں بھیجا گیا، بتول راجپوت



 



جب میں نے عمران خان کا انٹرویو دیکھا تو مجھے پتہ چل کہ عمران خان کے علاوہ باقی سب سیاستدان کرپٹ ہیں، ہالی ووڈ کی فلمیں ملک میں فحاشی پھیلارہی ہیں، اسلئیے لوگوں کو "ارطغرل " ڈرامہ دیکھنا چاہیے، زیب النسا



 



پانامہ اسکینڈل میں پاکستان میں نوازشریف کے علاوہ اور بھی کئی سو لوگوں کے نام آئے ، نوازشریف کو چاہیے تھا کہ اپنے وزیرقانون کو بلواتے ان سے رائے لیکر ندیم ملک کو انٹرویو میں کہتے کہ وزیرقانون نے مجھے معصوم قرار دے دیا ہے، اور میں مطمئن ہوں، مرتضٰی سولنگی

مزیدخبریں