شہباز شریف کے خلاف حکومت بے بس ، صحافیوں کو خاموش کرنے کی کوشش

06:22 PM, 2 Oct, 2021

نیا دور
پی ٹی آئی کے نمائندوں کو شہباز شریف اور سلیمان شہباز کے خلاف این سی اے کی تحقیقات میں شہزاد اکبر کی شمولیت کا دفاع کرنے میں مشکل پیش آئی جو مکمل طور پر پی ایم ایل این صدر کے حق میں گئی۔ حقائق کے سامنے بے بس نظر آرہے ہیں۔
مزیدخبریں