پاکستان طالبوں کو معافی مل سکتی ہے، عمران خان، کیا ٹی ٹی ٭ ہتھیار ڈال کر آئین قبول کرے گی؟

06:24 PM, 2 Oct, 2021

نیا دور

آپ صحافیوں کا گروپ بھیج دیں قبائلی علاقوں میں وہاں دوکانداروں سے پوچھیں، بھتے مانگے جارہے ہیں، جنگجو نظر آرہے ہیں۔ سگنلز جام ہیں ایک جنگ کی تیاری نظر آتی ہے۔ افراسیاب خٹک خبر سے آگے میں



 



مجھے ڈر یہ ہے کہ جس طرح مڈل ایسٹ کے ممالک کو ایک ایک کرکے تباہ کردیا گیا کیونکہ مڈل ایسٹ کی سیاست میں یہ ضروری تھا ویسے ہی اس ملک(پاکستان) کو تباہ کردیا جائے۔ افراسیاب خٹک خبر سے آگے میں

مزیدخبریں