ہزاروں پاکستانی چینی زبان کیوں سیکھ رہے ہیں 01:40 PM, 2 Sep, 2018 نیا دور کبھی زندگی میں بہتر مواقع کی کنجی انگریزی میں مہارت حاصل کرنا تھی۔ لیکن اچانک یہ رجحان کچھ پرانا پرانا سا لگنے لگا ہے۔ چین اور پاکستان کے درمیان تزویراتی اور ثقافتی روابط مضبوط ہونے سے اب ہزاروں پاکستانی چینی زبان سیکھ رہے ہیں۔