حلیمہ سلطان نے ترکش ڈرامے ارتغرل میں ایک نیک سیرت عورت کا کردار ادا کیا تھا لیکن اصل زندگی میں وہ ایکسویں صدی میں رہنے والی ایک آزاد خیال عورت ہیں۔
https://www.instagram.com/p/CEUSKSADEeA/?utm_source=ig_embed
اسرا بیلجک اپنےانسٹا گرام اکاونٹ پر اکژ ایسی تصاریر شئیر کرتی ہیں جن میں وہ جینز اور بکینی پہنے نظر آتی ہیں۔ انکی ایسی ہی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے پاکستانی مداح نے لکھا کہ "حلیمہ باجی پلیز ایسے کپڑے نہ پہنا کریں" اس کمنٹ کے جواب میں پہلی مرتبہ اسرا بیلجک نے کسی پاکستانی مداح کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ "میرا آپ کو مشورہ ہے آپ مجھے ان فالو کر دیں"