پاکستان کا پاپ کلچر اور عمر شریف کا کردار دیسی ٹی ہاوس میں گورمہر کور اور رضا رومی کی گفتگو

04:24 PM, 3 Apr, 2021

نیا دور

عمر شریف ورکنگ کلاس کے طبقے کی نمائندگی کرتے رہے 80 کی دہائی میں عورتیں باہر کم نکلتی تھیں زیادہ گھروں میں کام کرتی تھی، مگر انہیں زیادہ نہیں سراہا جاتا تھا، گور مہر کور



 



آنند بخشی کی شاعری ہمارے ہاں بھی بہت مقبول ہے وہ راولپنڈی میں پیدا ہوئے 1947 میں وہ ہجرت کرکے بھارت چلے گئے انہوں نے سنگیت کیلئے جو الفاظ دئیے ہیں وہ بہت زبردست ہیں، رضا رومی



 



آنند بخشی کی شاعری میں سادگی اور وزن دونوں چیزیں شامل تھیں ان کی جیتے جی اتنی عزت افزائی نہیں ہوئی جتنی کے وہ حق دار تھے، گور مہر کور

مزیدخبریں