اگر چیف جسٹس الیکشن کروانے کا حکم دیتے ہیں تو اس فیصلے پہ عمل درآمد کروانا مشکل ہو جائے گا۔ اگر سپریم کورٹ کے فیصلے پہ عمل نہیں کروایا جا سکتا تو یہ مایوس کن صورت حال بن جائے گی، احمد بلال محبوب
ذرائع کے مطابق فل کورٹ کی بات پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس اعجاز الاحسن کو شامل نہ کیا جائے جس کے بعد ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی، حسن ایوب خان
وہ کیوں سمجھتا ہے کہ وہ عدلیہ کے ادارے سے بھی زیادہ اہم ہے؟ وہ خود کو کیوں مسیحا سمجھ بیٹھا ہے؟ سپریم کورٹ کا سربراہ باقی ججوں جیسا ایک جج ہے، اسے یہ بات سمجھ لینی چاہئیے، ضیغم خان