مداخلت برداشت نہیں، عدلیہ کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: چیف جسٹس

 جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا عدلیہ کی آزادی پرکسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے۔ عدلیہ کے کام میں مداخلت ہم پسند نہیں کرتے۔اگر کسی کا اور ایجنڈا ہےکہ میں ایساکروں یا ویسےکروں تو چیف جسٹس بن جائیں۔ ہم دباؤ نہیں لیں گے۔ نئی چیز شروع ہو گئی ہے۔ وکیل کہہ رہے ہیں ازخود نوٹس لیں۔ جو وکیل ازخود نوٹس لینے کی بات کرتا ہے اُسے وکالت چھوڑ دینی چاہیے۔

12:56 PM, 3 Apr, 2024

نیا دور
مزیدخبریں