ججز کے خط کا معاملہ: سپریم کورٹ کا از خود نوٹس کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کا عندیہ

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ابھی 29 اپریل کے لیے سماعت ملتوی کر دیتے ہیں۔ عید کے بعد اس کیس کو روزانہ کی بنیاد پر سنیں گے۔ سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے تجاویز مانگ لیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپس میں مشاورت کے بعد فل کورٹ تشکیل دینے کا فیصلہ کریں گے۔

04:45 PM, 3 Apr, 2024

نیا دور
مزیدخبریں